سنی یتیم خانہ آپ کی امداد کا حقیقی مستحق

مالیگاؤں میں جاری سنی یتیم خانہ آپ کی امداد کا حقیقی مستحق ادارہ ہے
یہ ادارہ شہر کے مضافات میں ہے
اس ادارے کی آمدنی کا کوئی مستقل ذریعہ نہیں ہے
اس ادارے میں غریب و نادار مسکین اور یتیم بچوں کو تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ہے
فی الحال ادارہ کو آپ کے دست تعاون کی اشد ضرورت ہے
یہ ادارہ مستقبل میں انشاءالله ایک بڑے ادارے کی طرح شہر میں روشن مستقبل کی ضمانت ہو گا

Comments

Popular posts from this blog

سات سلام کے روحانی عملیات

قطعہ تاریخ حضور تاج الشریعہ